Explore heartfelt Jumma Mubarak quotes in Urdu to spread joy and spirituality. These words echoes love, peace, and blessings every Friday, is more than just an Islamic greeting. It means “Happy Friday” or “Blessed Friday,” and it’s used to wish others a day full of barakah (Barkat) and mercy. As per Islamic teachings and the sayings of Prophet Muhammad (ﷺ) and Hazrat Ali (R.A), Friday is considered the holiest and blessed day of the week in Islam. According to Hazrat Ali (R.A.), Friday is the “crown of the week” because Allah completed the creation on this day.
Most Beautiful and Heart Touching Jumma Mubarak Quotes in Urdu
These are perfect for sharing as Jumma Mubarak in Urdu for WhatsApp or as a daily reminder of gratitude and faith.

میں نے پسند ذات محمد کو کر لیا لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی

اللہ کو بہت پسند ہے
اللہ کی عطاؤں پر الحمدللہ اور اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنا۔

جب اللہ سے رابطے ہوں گے تو اندھیروں میں بھی راستے ہوں گے۔

وہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے اس کا ہر انداز خوبصورت ہے کیونکہ وہ رحمان ہے رحیم ہے۔

یوں تو رحمت تیری تیرے غضب پر حاوی ہے یارب پھر بھی محشر میں میرا پردہ رکھنا۔
Jumma Mubarak Beautiful Images and Wallpapers to Uplift Your Spirit
Whether you’re sending a message on WhatsApp, posting a story on Instagram, or sharing a status with loved ones, Jumma Mubarak Pics are a beautiful way to spread positivity and faith. These quotes images remind us to pause, reflect, and remember the mercy of Allah.

یا اللہ! دنیا میں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمین

اے رب العالمین
ہمیں ہر آنے والے دکھ، تکلیف، ذلت، رسوائی، مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما۔ آمین

رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
(سورۃ الکہف: 10)
ترجمہ: “اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما اور ہمارے لیے ہمارے کام میں رہنمائی مہیا فرما۔”

رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
(سورۃ ابراہیم: 40)
ترجمہ: “اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے۔ اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔”
Heartfelt Jumma Mubarak Quotes and Wishes in English
We’ve gathered Jumma Mubarak quotes in both Urdu and English, making it simple for you to share blessings in the language your loved ones prefer.

“Ya Allah, forgive my sins, open my heart to guidance, and bless me with peace.”
“May your heart be filled with light, your prayers answered, and your soul blessed this Jumma.”
“May your heart bloom with faith and your soul shine with peace this Jumma. Jumma Mubarak!”
“Wishing you a Jumma filled with forgiveness, endless hope, and inner peace.”
“Every Jumma is a new chance for your heart to reconnect with its Creator. Stay blessed.”
Beautiful Jumma Mubarak Hadees to Reflect On

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی دن فوت ہوئے اور اسی دن صور پھونکا جائے گا اور اسی دن سب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔ پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔(سنن أبي داود: 1047)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی تو اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔” (مستدرک حاکم: 3392)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو غسل کرے۔” (صحیح بخاری: 882)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “پانچ نمازیں اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ اور ایک رمضان سے دوسرا رمضان درمیانی گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہوں سے بچا جائے۔” (صحیح مسلم: 233)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس نے جمعہ کے دن غسل کیا، پھر مسجد گیا اور لوگوں کی گردنیں نہ پھلانگیں، جتنی اس کے لیے مقدر تھی نماز پڑھی، پھر جب امام خطبہ کے لیے نکلا تو خاموش رہا یہاں تک کہ خطبہ ختم ہو گیا، تو اس کے اس جمعہ سے پچھلے جمعہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔” (سنن ابی داؤد: 1050)
Dua for Peace and Forgiveness
It’s also a day when duas (prayers) are accepted, sins are forgiven, and hearts are softened. The Prophet Muhammad (ﷺ) taught us that on Friday, there is a special moment in which Allah accepts all prayers. That’s why Muslims around the globe greet each other with Jumma Mubarak, hoping for blessings and peace in return. Even a simple “Assalamu Alaikum Jumma Mubarak” can inspire others to remember the Sunnah.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان اس وقت میں کھڑا ہو کر اللہ سے کوئی بھلائی مانگے تو اللہ اسے ضرور عطا فرماتا ہے اور وہ گھڑی تھوڑی سی ہے۔” (صحیح بخاری: 935، صحیح مسلم: 852)
Popular Jumma Mubarak Dua Text
Many people look for a heartfelt dua for themselves, for friends, and even to share on social media.

یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کو معاف فرما دے۔ آمین یارب العالمین

اے اللہ جو مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کرنا اور جو میری تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے میرے لیے آسان کر دے۔

اللہ پاک ہم پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے۔

اللہ پاک آپ کو نیکیوں والی،تندرستی والی،ایمان کی سلامتی والی،ایمان پر موت والی، لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین

یارب! آج کے دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کے لیے اٹھیں سب کی نیک تمنائیں، حاجتیں اور دعائیں قبول فرما۔ آمین
These duas are perfect for sharing as Jumma Mubarak dua in Urdu, English, or even Arabic. And if you’re short on time, there’s always Jumma Mubarak dua copy-paste formats available that you can instantly share.
The Beauty of Darood Sharif on Friday
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھنے کی ترغیب دی ہے۔
One of the most beloved acts on Friday is sending blessings upon the Prophet Muhammad (ﷺ). It’s said that reciting Darood Sharif on Jumma brings immense rewards. That’s why people search for:
Darood e ibrahimi
درود ابراہیمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیجے جانے والے سب سے افضل اور اہم درود شریف میں سے ایک ہے۔ اسے نماز میں تشہد کے بعد پڑھا جاتا ہے۔ اس درود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر بھی درود بھیجا جاتا ہے۔
Darood sharif in arabic
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى اِبْرٰهِيْمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبْرٰهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى اِبْرٰهِيْمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبْرٰهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

Chota darood sharif
سب سے چھوٹا اور جامع درود شریف جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیجا جاتا ہے، وہ یہ ہے
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اردو ترجمہ: اللہ کی رحمتیں اور سلامتی ہوں آپ پر۔

Darood tanjeena
درود تنجینا ایک مشہور اور فضیلت والا درود شریف ہے جو مشکلات اور پریشانیوں سے نجات کے لیے پڑھا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ درود شریف قرآن و حدیث سے براہ راست ثابت نہیں ہے، لیکن مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اسے پڑھتی ہے اور اس کے فوائد بیان کرتی ہے۔

Darood taj
درود تاج ایک مشہور و معروف درود شریف ہے جو برصغیر پاک و ہند میں بہت عقیدت و احترام سے پڑھا جاتا ہے۔ اس درود شریف کو اپنی خاص تاثیر اور فضائل کے سبب بہت اہمیت حاصل ہے۔

Darood lakhi
یہ درود شریف، جسے “درود لکھی” کہا جاتا ہے، برصغیر پاک و ہند اور بنگلہ دیش میں بہت سے لوگوں کے درمیان مقبول ہے۔


You may download this as PDF File.
: اہم نوٹ
دیگر غیر مسنون درودوں (درود تنجینا، درود تاج)کی طرح، درود لکھی کے فضائل کے بارے میں کوئی صحیح اور صریح حدیث موجود نہیں ہے۔ اس کی مقبولیت اور فضائل زیادہ تر لوگوں کے تجربات اور عقیدت پر مبنی ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا یقیناً ایک مستحب عمل ہے، اور درود ابراہیمی سمیت دیگر مسنون درود شریف پڑھنا افضل ہے۔ تاہم، اس درود کو پڑھنا بھی محبت اور عقیدت کا اظہار ہے اور اس میں اچھے معانی شامل ہیں۔
Final Thoughts
Jumma Mubarak is not just a greeting, it’s a spiritual opportunity. A reminder. A chance to slow down and reconnect with your Creator. Whether you’re reading Jumma Mubarak quotes, reciting Darood Sharif, or sending a heartfelt dua, every action you take on this day can bring you closer to Allah.
Jumma Mubarak to you and all your loved ones!